04:21 pm
وزیر اعظم عمران خان 9دسمبر کو کہاں کا دورہ کریں گے ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان 9دسمبر کو سیالکوٹ جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 9دسمبر کو سیالکوٹ جائیں گے ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ہوں گے ۔
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سمبڑیال میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختلف تقریبات میں مقامی پارٹی رہنمائوں ، کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت