05:25 pm
وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد( روزنامہ اوصاف) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیٹیزن پورٹل کی دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام الناس کو انصاف کی فراہمی ان کی دہلیز پر مہیا کرنے کا وعدہ "وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل" کے ذریعے پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ وزارت خارجہ نے وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کے بروقت ازالے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا کورونا
عالمی وبائی چیلنج کے دوران ہم نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی معاونت کیلئے 24/7 بنیادوں پر کرایسز سینٹر"قائم کیا ۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم نے وطن واپسی کے منتظر لاکھوں تارکین وطن کو واپس لانے میں معاونت کی دنیا بھر میں ہمارے سفراء نے، محدود معاشی وسائل کے باوجود، دل کھول کر پاکستانی کمیونٹی کی معاونت کی،پاکستانی کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغامات کے ذریعے پاکستانی سفارت خانوں کے کردار کی تعریف کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا اور وزارت خارجہ کے افسران نے ایک دفعہ پھر ثابت کیا ہے کہ لگن سچی ہو اور خدمت خلق نصب العین ہو تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 