05:32 pm
 ایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف ) سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہےایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے اس بڑی ڈکیٹی کے کھرے بنی گالا محل کی طرف دکھائی دیتے ہیںعمران خان اینڈ فرینڈز کی کرپشن کے قصے دیوار پر تحریر ہیں عمران خان دیوار کے سامنے کھڑے ہوکر پوچھ رہے کہ دیوار کہاں ہے ۔ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نےکہاہے کہ
دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی لگائی گئی ہے اس پابندی کے ذمہ دار عمران خان ہیں وہ پی آئی اے اوراس کی املاک کو اپنے اے ٹی ایم میں بانٹنا چاہتے ہیں، اس لیئے انہوں نے اپنے فرنٹ میں وزیر کے ذریعےپائلٹوں کو متنازعہ بنایا ، انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز کی بندش اور برطرفیوں کا مقصد بھی یہ ہی ہے مل اور اس کی پراپرٹی کو ہتھیایا جائے ۔ ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر پوری قوم اکٹھی چکی ہے قوم نہ صرف سلیکٹڈ کے اقتدار کا خاتمہ چاہتی ہے بلکہ ان سے دو سال میں ہونےوالی تباہی کا حساب مانگ رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 