06:53 pm
میاں صاحب مسلم لیگ کا اب کوئی مستقبل نہیں ، یہ ختم ہو چکی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور جلسے میں بڑا سیاسی اعلان ہونے کا امکان۔سینئر تجزیہ کار و صحافی چوہدری عمران یعقوب نے چکری کے چوہدری، چوہدری نثار کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے متعلق سنسنی خیز انکشاف کردیا۔سینئر تجزیہ کار عمران خان یعقوب نے کہا کہ چوہدری نثار نے مریم نواز کی غیر موجودگی میں جاتی امراء میں شہباز شریف سے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران چوہدری نثار نے دیرینہ ساتھی شہباز شریف کو
بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ دوبارہ اسی صورت بحال ہوسکتی ہے اگر مسلم لیگ (ن) اپنے بیانیے پر نظر ثانی کرے، اور مریم نواز کو بیانیے میں لچک پیدا کرنی پڑے گی۔سینئر صحافی نے کہا شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ملاقات میں بھی اسی ٹاپک پر بات چیت ہوئی، جس میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا پارٹی پالیسی نواز شریف کی ہی چلے گی مگر ہمیں کسی صورت استعفوں کی آپشن پر عمل نہیں جانا چاہیئے۔
​​​​​​​

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو