06:57 pm
صرف کچھ دنوں میں قرآن شریف حفظ کرنے  والا یہ طالبعلم کون ہے، جس نے سب کو حیران کردیا؟

کہتے ہیں کہ جب کسی چیز کی نیت کرلی جائے تو پھر چاہے آپ کو جتنی مرضی مشکلات کا سامنا ہو، اس کام کو کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ ایسا ہی کارنامہ ایک طالبعلم نے سرانجام دیا، اور ناصرف اپنا بلکہ والدین کا نام بھی روشن کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پر ایک لڑکے کی تصویر وائرل ہوئی جس کا نام ''زوہیب حمزہ'' ہے۔زوہیب نے قرآن شریف محض 105 دن میں حفظ کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔ 105 جو کہ 4 ماہ سے بھی کم کا عرصہ ہوتا ہے، لیکن زوہیب نے
وہ کر دکھایا جو لوگ سالوں میں بھی نہیں کر پاتے۔گریجوئیشن کے موقع پر زوہیب اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا، خوشی اور شکر کے مِلے جلے تاثرات نے اس کی آنکھوں سے آنسو چھلکا دیے۔
image.png
 
تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو