07:03 pm
پی ڈی ایم غیرملکی طاقتوں کےاشاروں پرچل رہی ہےجس میں شامل سیاست دان ملکی ترقی کےدشمن ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام اباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیمنوکریٹک موومنٹ کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاست دان ملکی ترقی کےدشمن ہیں ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ملک میں افراتفری پھیلاناچاہتی ہیں۔انہوں نے پی ڈی ایم الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ غیرملکی طاقتوں کےاشاروں پرچل رہی ہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ جلسوں سےحکومت ختم ہونےکی آس لگانےوالےانتظارکریںانسانی زندگیوں
سےکھیلنے والے عوام کےخیر خواہ کیسے ہو سکتے ہیں،پی ڈی ایم سےملکی ترقی اورتبدیلی ہضم نہیں ہورہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی پی اورن لیگ کواپنی مقبولیت کااندازہ جی بی انتخابات سےہوجاناچاہیےتھا حکومت جلسوں سےنہیں آئینی مدت پوری ہونےپرختم ہوگی

<iframe width="789" height="444" src="https://www.youtube.com/embed/-RWAhvavKac" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>
 
تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل

کورونا کے باوجود بھی ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب  فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو

میری تقریر پر اصل میں پابندی کیوں لگائی گئی ؟ نواز شریف نے کیا بیان داغ دیا ؟ جانیں 

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جعلی اورڈرپوک وزیراعظم دومنٹ کیلئےعوام کےاندرآکرتودکھائے، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

’’ن لیگ کے جلسے میں ہلچل ‘‘ معرو ف لیگی رہنما نے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگا دیا

 جلسے کی اجازت نہیں مگر رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے،کپتان نے اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا انوکھا پلان بنا لیا