07:19 pm
مریم نواز کے فضل الرحمان سے ملتان جلسے کے حوالے سے گلے شکوے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصفہ بھٹو زرداری کی پی ڈی ایم جلسے میں رونمائی سے جہاں پیپلزپارٹی کی سیاست نے ایک انگڑائی لی ہے وہیں پر اتحادیوں کے گلے شکووں نے بھی سر اٹھا لیا ہے۔ مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان سے ملتان جلسے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں سے مبینہ بدسلوکی او ر پیپلزپارٹی کی پذیرائی کی کوششوں پر باضابطہ طور پر گلا شکوہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے
مولانا فضل الرحمان سے گلہ کیا ہے کہ ملتان جلسہ پیپلزپارٹی کا علاقائی جلسہ لگ رہا تھا۔ ہمیں پیپلزپارٹی کی ساری زیادتیاں یاد ہیں۔ جنھیں ہم بھلا کر اکٹھے ہوئے تھے۔پیپلزپارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن آصفہ بھٹو کی پوری تقریر میں، تقریر لکھنے والے، تقریر کروانے والے نے، یہ کیوں نہیں کہا کہ ایک لفظ وہ نواز شریف پر او رایک لفظ میرے (مریم) پر بول دیتے تو ہمارے کارکنوں کے اندر بھی ایک جذبہ پیدا ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل

کورونا کے باوجود بھی ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب  فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو

میری تقریر پر اصل میں پابندی کیوں لگائی گئی ؟ نواز شریف نے کیا بیان داغ دیا ؟ جانیں 

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جعلی اورڈرپوک وزیراعظم دومنٹ کیلئےعوام کےاندرآکرتودکھائے، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

’’ن لیگ کے جلسے میں ہلچل ‘‘ معرو ف لیگی رہنما نے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگا دیا