09:52 pm
اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد آنے والے دوجوان جو ٹریل 03 پر راستہ بھول گئے تھے اور جنگل میں پھنس گئے تھے، ان کو بحفاظت تلاش کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ دو جوان ٹریل تھری پر راستہ بھول گئے ہیںاطلاع پر ایس پی سٹی محمد عمر خان نے فوری ایکشن لیا
اور پولیس ٹیموں کو جنگل میں سرچنگ کے لئے بھیجا۔تھانہ سیکریٹریٹ سی ٹی ڈی کے جوانوں نے جنگل میں سرچ آپریشن شروع کی اور کئی گھنٹوںکی تلاش کے بعد دونوں لڑکوں کو بحفاظت تلاش کرلیا۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

زیتون کی کاشت،پاکستانیوں کے لیے پیسے کمانے کابہترین موقع پاکستان کے کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

خیبرٹیچنگ اسپتال میں اکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات کا معاملہ ، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی

پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز