10:04 pm
کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ملک کے ایک سینئر اینکر پرسن نے عمران خان کابینہ کے ایک رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کے دعوے پر مبنی خبر بریک کی تھی۔ تاہم اب سینیٹر فیصل جاوید خان نے اس حوالے سے کیے گئے دعوے کی تردید کی ہےنجی ٹٰی وی بول نیوز کے پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے سوال کیا کہ ” پاکستان
کے ایک نامور اینکر پرسن نے کہا ہے کہ پاکستان سے کوئی اہم شخصیت اسرائیل گئی ہے اور وہاں ملاقات کرکے آئی ہے۔” اس سوال پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بار ہا یہ باور کرایا ہے اور واضح کہا ہے کہ جو قائد اعظم محمد علی جناح کا وژن تھا وہی ہمارا ہے۔ جب تک فلسطین کو اس کے حقوق نہیں ملتے تب تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے اہم ارکان نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کا دورہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

زیتون کی کاشت،پاکستانیوں کے لیے پیسے کمانے کابہترین موقع پاکستان کے کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

خیبرٹیچنگ اسپتال میں اکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات کا معاملہ ، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی

پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز