10:33 pm
پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی(مانیٹرنگ ڈیسک) نہ زمین پھٹی نہ آسمان ٹوٹا۔ قصور میں والد نے اپنے پانچ بچوں کو نہر میں پھینک دیا ، معصوم بچوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جمبر کے علاقے میں میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا ہوا جس پر باپ نے اپنے پانچ بچوں کو جمبر بی ایس لنک نہر میں پھینک دیا،
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں ،2 سالہ احمداور4 سالہ حمزہ سمیت دیگر بچوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں ،بچوں کی عمریں 7 سے 9 سال کے درمیان ہیں،پولیس نے ظالم باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتارباپ کا کہناہے کہ گھر میں 2 روز سے آٹا نہیں تھا، غربت سے تنگ آکر بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی ۔

تازہ ترین خبریں

بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے، فیاض الحس چوہان کا مریم کے بیان پر ردعمل

زیتون کی کاشت،پاکستانیوں کے لیے پیسے کمانے کابہترین موقع پاکستان کے کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

خیبرٹیچنگ اسپتال میں اکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات کا معاملہ ، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی

پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری