10:06 am
فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہافیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے،

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار ضلعی سطح تک وسیع کیا جارہا ہے تاکہ معصوم بچوں پر ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کرنیوالے سفاک درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جاسکے۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ معصوم بچی کے تشدد میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائینگے، سوموار کو بچی عدالت پیش کرنے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو اپنی تحویل میں لے لے گا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 8 دسمبر کے سربارہی اجلاس کا ابھی تک کوئی ایجنڈہ طے نہیں ہوا ، قمرالزمان کائرہ

تحقیقاتی کمیٹی قائم، خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں کوتاہی برتنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی- تیمور سلیم جھگڑا

بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے، فیاض الحس چوہان کا مریم کے بیان پر ردعمل

زیتون کی کاشت،پاکستانیوں کے لیے پیسے کمانے کابہترین موقع پاکستان کے کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

خیبرٹیچنگ اسپتال میں اکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات کا معاملہ ، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی