10:39 am
 عمران نیازی صاحب جلسہ بھی ہوگا اورآپ کرسی بھی چھوڑیں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران نیازی صاحب جلسہ بھی ہوگا اورآپ کرسی بھی چھوڑیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لاہورجلسے کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ
 
اگر لاہورجلسے سے آپ کو فرق نہ پڑتاتوآپ یہ بیان نہ دیتے ،آپ کی غلط فہمی ہے کہ آپ کو آٹاچینی چوری پر این آر او ملے گا۔انہوں نے کہاکہ آپ کے سیاسی انتقام کی انتہانے جیلوں کا خوف ختم کردیاہے،آٹا چینی بجلی گیس دوا روزگاووٹ چوروں کےخلاف پرچہ کٹ چکاہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے سابق جرنیل  کرونا وائر س کے باعث چل بسے

مریم نواز کی بے ربط تقاریر ان کی ذہنی حالت اور کم مائیگی ظاہر کرتی ہے ان کے جلسوں میں گو نواز گو کے نعرے لگ رہے ہیں ، شبلی فراز

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 8 دسمبر کے سربارہی اجلاس کا ابھی تک کوئی ایجنڈہ طے نہیں ہوا ، قمرالزمان کائرہ

تحقیقاتی کمیٹی قائم، خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں کوتاہی برتنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی- تیمور سلیم جھگڑا

بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے، فیاض الحس چوہان کا مریم کے بیان پر ردعمل

زیتون کی کاشت،پاکستانیوں کے لیے پیسے کمانے کابہترین موقع پاکستان کے کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق