11:27 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا

11:27 am

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا،ایک ہزار بستر کاہسپتال ،انڈرپاسز ،اوورہیڈاوربس ٹرمینل تعمیر کئے جائیں گے ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔جس میںوزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیااور اسپتال کے قیام کیلئے محکمہ صحت کی سمری کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ فیروز روڈ پر ایک ہزاربستروںپر مشتمل


 
جدیدہسپتال بنایا جائے گا،ہسپتال کی تعمیر پر 7 ارب وپے لاگت آئے گی ، وزیراعلیٰ نے کہاکہ ریلوے سٹیشن سے شیرانوالہ گیٹ تک اورہیڈبرج تعمیر کیاجائے گا،شاہکام چوک پر بھی اوورہیڈبرج کی تعمیر کامنصوبہ شروع کریں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ لاہو رمیں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے 10 واٹر بینک بنائے جائینگے ،ایل ڈی اے سٹی میں چار ہزاراپارٹمنٹس بنائے جائیں گے ۔عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ پر جدید بس ٹرمینل بنایا جائے گا اورلاہور سمیت بڑے شہروں میں گرین الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ لاہورمیں بارش کے پانی کےذخیرہ کیلئے 10 انڈرگراؤنڈ واٹرٹینک بنائے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ لاہور کے فیروز روڈ پرایک ہزاربستروں پرمشتمل جدید اسپتال بنایاجائے گا اور400 بسترجنرل، 400 بسترکارڈیالوجی اور200 بستروں پربلڈ ڈیزیزکا اسپتال بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے