12:05 pm
خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے سات مریض جاں بحق،مرنے والوں میں کورونا مریض بھی شامل

پشاور(روزنامہ اوصاف)خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے سات مریض انتقال کر گئے،مرنے والوں میں کورونا مریض بھی شامل ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تین بجے کے قریب خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث سات مریض جاں بحق ہو گئے ۔ہسپتال ترجمان کے مطابق واقعہ آکسیجن کی کمی کے باعث پیش آیا کیونکہ خیبرٹیچنگ ہسپتال کو آکسیجن راولپنڈی سے سپلائی کی جاتی تھی اور سلنڈر تاخیر سے پہنچنے کے باعث یہ واقعہ رونما ہوا ۔

دوسری جانب وزیرصحت کے پی کے نے واقعہ کی مکمل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ 48گھنٹوں میں طلب کرلی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی اور دیکھا جائے گا کہ یہ حادثہ آکسیجن کی کمی کے باعث پیش آیا اس میں کوئی عملے کی غفلت تھی ۔تمام پہلوئوں نے اس حوالے سے تحقیقات کرائی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ یہ افسوسناک واقعہ ہے جو پیش نہیں آنا چاہیے تھا ۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی