12:23 pm
 اپوزیشن والے اگر استعفی دیں گے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے،شبلی فراز

لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے اگر استعفی دیں گے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے۔نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ استعفے دینا آسان بات نہیں ہے، اپوزیشن میں اتنی اخلاقیات نہیں کہ استعفے دے۔ اگر یہ استعفی دیں گے ہمیں کوئی پرواہ نہیں دوبارہ الیکشن کرادیں گے۔ پی ڈی ایم کی تین جماعتوں پرکرپشن کے سیریس الزامات ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا 
کہ تحریک انصاف لوٹ مارکادورختم کرکے اقتدارمیں آئی۔ اپوزیشن کے پاس اخلاقی جوازنہ عوام کی سپورٹ ہے۔ اپوزیشن حکومت کوانڈرپریشرلانے میں ناکام رہی۔انہوں نے بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شاہدخاقان عباسی جہاں ہارگئے وہ الیکشن ٹھیک نہیں، لاہورسے جیت گئےتوالیکشن ٹھیک،یہ منافقت کررہے ہیں۔شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ملک کولوٹا، احتساب کے خوف نے سب کو اکٹھاکر دیا ہے، ہم لوگوں کواحتیاط، اپوزیشن لوگوں سے جلسے میں آنے کی باتیں کررہی ہے، دوسال یہ خاموش رہے اب کیا چیزہوگئی ہے، ان کوآئین تب یاد آتا ہے جب اقتدارنہیں ملتا، ان کوآئین تب یاد آتا ہے جب کوئی پیچھے نہیں ہوتا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کورونا بارے مضحکہ خیزباتیں کررہے ہیں، پہلی لہرمیں ایسی باتیں نہیں ہورہی تھیں، اپوزیشن پارٹیاں عوام دشمن پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ کورونا نہ ہوتا توہمیں ان کے جلسوں کی پرواہ نہ ہوتی، صبح اپنا ٹیسٹ کروایا ہے مجھے خدشہ ہے مجھے بھی کورونا ہوگیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے راستے پرگامزن ہے، اپوزیشن کوناکامی ہوگی،11 پارٹی کا جتھا عوام کی صحت اورملک کوخطرے میں ڈال رہا ہے، عام حالات نہیں جلسوں سے عوام کی جانوں کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی