12:25 pm
علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پر دھند کا راج، 6 پروازیں منسوخ اور آٹھ تاخیر کا شکار

لاہور(روزنامہ اوصاف) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اطراف دھند کا راج ہے، رن وے پر حدنگاہ1500میٹر تک محدود ہوگئی ، لاہور آنے جانے والی 6پروازیں منسوخ اور 8 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق نجف سے آنے اور جانے والی پروازیں آئی ایف 341 اور آئی ایف 342 جبکہ
 
دبئی جانے اور آنے والی پروازیں پی اے 410 اورپی اے 411 منسوخ ہوئیں۔ کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں پی کے306اور پی کے307 بھی دھند کے باعث منسوخ کی گئیں۔ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائی 243 ساڑھے 3گھنٹے تاخیر جبکہ استنبول سےآنے والی پرواز ٹی کے 714 تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔ کراچی سے آنے والی پرواز ای آر 520 پانچ گھنٹے تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی