12:42 pm
 قومی لٹیروں نے این آر او کیلئے جتنے پاپڑ بیلنے ہیں بیل لیں، ڈیل ملے گی نہ ڈھیل،سینیٹر فیصل جاویدخان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ قومی لٹیروں اور چوروں نے این آر او کیلئے جتنے پاپڑ بیلنے ہیں بیل لیں، ڈیل اور ڈھیل نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن ہوگا اورپی ٹی آئی بھاری اکثریت حاصل کرلے گی،جن نشستوں پراستعفےدیں گے وہاں ضمنی الیکشن ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی سے استعفوں کی بات ہورہی ہے، یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں،
 
اپوزیشن اراکین اول تو استعفےدیں گےنہیں اوراگر دے بھی دیے سو بسم اللہ، دے دیں استعفے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت موجودہ پانچ بھی پورے کرے گی اور اگلے الیکشن میں بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گی ۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم رہنماانسانی جانوں کیساتھ کھیل رہے ہیں ملک میں کورونا وائرس شدت اختیار کرچکا ہے ایسے میں جلسے اور جلوس کے ذریعے کروڑوں عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگا۔حکومت نے اپوزیشن کے جلسوں سے خوفزدہ نہیں ہے اگر انہیں جلسے اور جلوس کرنے بھی ہیں تو کورونا کو تھمنے دیں پھر جتنے مرضی جلسے جلوس کرلیں، ہم انہیں کھلی چھٹی دیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے