12:56 pm
عثمان بزدار کا کمال ۔۔ کورونا کے دوران اربوں روپے کا اعلان۔۔ پنجاب کے عوم کی قسمت جاگ اٹھی۔تہلکہ خیز خبر

عثمان بزدار کا کمال ۔۔ کورونا کے دوران اربوں روپے کا اعلان۔۔ پنجاب کے عوم کی قسمت جاگ اٹھی۔تہلکہ خیز خبر

12:56 pm

لاہور(نیو زڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کا خصوصی پیکیج ہے جس میں اسپتالوں اور پلوں کی تعمیر کے علاوہ ٹرانسپورٹ کے منصوبے بھی شامل ہیں۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا ، جس میں بتایا گیا کہ فیروز پور روڈ پرایک ہزار بستروں پرمشتمل جدید اسپتال بنایاجائے گا۔عثمان بزدار نے کہا کہ اسپتال میں 400 بسترجنرل،
400 بسترکارڈیالوجی اور200 بستروں پربلڈ ڈیزیزکے لیے ہوں گے، یہ اسپتال ارفع کریم انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاورکے قریب ایل ڈی اے کی اراضی پر بنایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اسپتال کی تعمیر پر 7 ارب روپے لاگت آئے گی،اسپتال کے قیام کیلئے محکمہ صحت کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن سے شیرانوالہ گیٹ تک اوورہیڈ برج کی تعمیرکیا جائے گا،اس منصوبے پر مجموعی طور پر 4 ارب 50 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ان کاکہنا تھا کہ 2 کلو میٹر طویل اوور ہیڈ برج نولکھاتھانے سے شروع ہوگا،شاہکام چوک پر بھی اوور ہیڈ برج کی تعمیر کا منصوبہ شروع کریں گے۔عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے 10 انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنائے جائیں گے،اس منصوبے پر 1 ارب روپے لاگت آئے گی۔؎انہوں نے بتایا کہ ایل ڈی اے سٹی میں کم آمدن والے طبقے کیلئے 4 ہزاراپارٹمنٹس بنائے جائیں گے،اس منصوبے پر 40 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے،مجموعی طور پر 8 ہزارکنال اراضی پر 35 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس تعمیرکا منصوبہ ہے۔عثمان بزدار کاکہنا تھا کہ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ پر جدید بس ٹرمینل بنایا جائے گا،محکمہ ٹرانسپورٹ کو 10 دسمبر تک بس ٹرمینل کا ڈیزائن پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت بڑے شہروں میں گرین الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی،جبکہ بند روڈ پر سمن آباد جانے والے چوک پر انڈر پاس بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے