12:57 pm
پولیس سیاست سے دور رہے ورنہ کل انہیں بھی حساب دینا ہوگا، خاقان عباسی

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 13 دسمبر کو لاہور میں تاریخی جلسہ ہوگا، پولیس عمران خان یا بزدار کی ملازم نہیں، پولیس افسران خود کو سیاست میں ملوث کریں گے تو کل انہیں بھی حساب دینا ہوگا۔لاہور میں مجتبی شجاع الرحمن کے ہمراہ میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری جنگ آئین کو توڑنے والوں اور عوام کو مشکل میں ڈالنے والوں سے ہے، اگر پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانا ہے تو آئین پر عمل کرنا ہوگا اور اس کے لیے عوام کو 13 دسمبر کو باہر نکلنا ہوگا۔خاقان
عباسی نے کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ملتان میں جو ہوا سب نے دیکھا، اب لاہور میں بھی ورکرز کو ہراساں کیا جارہا ہے، اگر پولیس کی طرف سے کوئی زیادتی ہوئی تو انہیں بھگتنا پڑے گا۔خاقان عباسی نے واضح کیا کہ پولیس سے یہی کہوں گا کہ وہ عمران خان یا بزدار کے ملازم نہیں، سی سی پی او، ڈی پی او اور دوسرے پولیس افسران خود کو سیاست میں ملوث کریں گے تو کل انہیں بھی حساب دینا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلے نیب استعمال ہوا لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا، اب اینٹی کرپشن آگئی ہے، عمران خان نے ڈھائی سال میں ایک بھی مثبت کام نہیں کیا جس کو عوام کی تکلیف کا کوئی احساس نہ ہو اسے حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید