01:37 pm
اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز اپوزیشن پر بھاری۔ ن لیگی کے کون کون سے ارکان تحریک انصاف میں جانےوالے ہیں ؟

سرگودھا (نیوز ڈیسک ) لاہور کے جلسہ میں ن لیگ کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کی خبروں کے بعد ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے حکومت سے رابطے کا عندیہ دیدیا ہے۔ قومی کے موقر نامہ کے ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ایسے ارکان اسمبلی جو مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے ہیںاب ن لیگ کی جانب سے پی ڈی ایم کے جلسہ میں اسمبلیوں سے مستعفٰی ہونے کے 
اعلان کی خبروں کیساتھ ہی بعض ارکان اسمبلی نے حکومت سے اصولی رابطہ کرنے کے لئے اپنے چینلز استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے بیان دیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دیں ہم قبول کرینگے جس کے بعد بعض ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کردیئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے