05:20 pm
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

05:20 pm

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کا آغاز کا اعلان کر دیا ۔اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے کہا کہ اس مہم میںکار نر میٹنگز ، احتجاجی مظاہرے ،مو ثر سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ،ڈاکٹرز کی تنظیموں کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا جا ئےاگر اسلام آباد کے شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم نہ
کی گئیں تو پھر بنی گالہ میں بڑے پیمانے پر عوامی احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت زبانی جمع خرچ کر نے کی بجا ئے اسلام آباد کے لیے اپنے اعلان کردہ صحت کے منصو بوں پر فوری طور پر کام کا آغاز کر ے جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کی صحت کے حو الے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جا ئے گی۔میاں اسلم نے مزید کہا کہ پمز کی نجکاری ہمیں کسی طور پر بھی منظور نہیں حکو مت اسلام آبادکے غر یب لو گوں سے صحت کی سہولیا ت بھی چھیننا چاہتی ہے۔اس موقع پر امیرجماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ پمز کی نجکاری سے اسلام آباد کے متوسط طبقے کے لیے علاج کے دروازے بند ہو جا ئیں گے اسلام آباد کے شہریوں کو پانی ، صحت ، تعلیم ،روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات سے جان بوجھ کر محروم رکھا گیا ہےجماعت اسلامی عوام اُمنگوں کی تر جمانی کر تے ہو ئے شہر یوں کی آوز کو ہر فورم پر اُٹھا ئے گی ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے