06:15 pm
پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پالیمنٹیریئنزڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنی ایک بیان میں کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا ہے، پی ڈی ایم سے خوفزدہ حکومت انسانی زندگیوں سے کھیل رہی ہےمریضوں کے انتقال کا مقدمہ وزیراعلی خیبرپختونخوا اور وزیر صحت کے خلاف درج کیا جائے۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود آکسیجن کی فراہمی کو یقینی نہ بنانے کا ذمہ دار کون ہے؟ کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود نااہل حکومت کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آ رہی،کیا اپوزیشن کے جلسوں کو روکنا ہی صرف کورونا سے لڑنا ہے؟ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کٹھپتلی کی نااہلی کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں اور حکومت کورونا کی بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی