06:47 pm
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنےپر اسلام آباد انتظامیہ کا بڑا فیصلہ ، شاہ فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ نماز جمعہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے
 اندرونی ہال کو سیل کردیا ہے جس کے بعد مسجد کی اندرونی ہال میں نماز باجماعت ادا نہیں کی جاسکے گی۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کورونا وبا پر جلد قابو پانے کیلئے عوام کو ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔ایس او پیز پر عمل کرکے ہی ہم اس وبا سے چھٹکارا پا سکتے ہیں ۔  

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی