07:08 pm
بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے، فیاض الحس چوہان کا مریم کے بیان پر ردعمل

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرکالونیزوجیل خانہ جات فیاضالحسن چوہان نےمریم نوازکےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے،14دسمبرکوبیگم صفدرکاخیالی پلاؤپک جائیگا،وہ خواب سےحقیقت کی دنیامیں واپس آجائینگی۔انہوں نے کہا شریف خاندان خودٹوٹ پھوٹ کاشکارہے،
یہ اپوزیشن اورملک کوکیامتحدرکھیں گےشمیم اخترکےجنازےکےاگلےدن بیگم صفدراورحمزہ شہبازمیں شدیدمنہ ماری ہوئی بیگم صفدروزیراعظم سےاستعفیٰ مانگ رہی ہیں اورحمزہ شہبازنےان سےاستعفیٰ مانگ لیا۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ حمزہ شہبازنےبیگم صفدراعوان کوان کےبیانیےسےہٹنےکیلئےخداکےواسطےدیے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 