07:15 pm
تحقیقاتی کمیٹی قائم، خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں کوتاہی برتنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی- تیمور سلیم جھگڑا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران خان بنگش خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پیش آنے والے واقعہ پر گہرے رنج اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر واقعے اس واقعہ میں کی انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے. 48 گھنٹے میں رپورٹ آجائی گی اور جو بھی اس غفلت کا ذمہ دار ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں چھ افراد کی فوتگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا وہ جانبحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے متعلق تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اور  قصورواروں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایات پر ایک بی او جیز کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو اگلے 48 گھنٹے میں رپورٹ مکمل کرے گی اور عوام کے سامنے حقائق رکھیں گے اور قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی اور اس میں کسی قسم کی بھی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ بی او جیز کی تحقیقاتی کمیٹی غیر تسلی بخش  ہونے کی صورت میں ایک اور اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 