08:44 pm
پاک فوج کے سابق جرنیل  کرونا وائر س کے باعث چل بسے

پاک فوج کے سابق جرنیل کرونا وائر س کے باعث چل بسے

08:44 pm

مظفرآباد، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل و چیئرمین پبلک سروس کمیشن محسن کمال انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے سابق ریٹائرڈ جنرل محسن کمال جو چیئرمین پبلک سروس کمیشن بھی رہ چکے ہیں جو کرونا کی وباء کے باعث انتقال فرما چکے ہیں،سیاسی و سماجی شخصیتوں کی جانب سے اظہار تعزیت،وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا اظہار افسوس،وزیر اعظم آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ کشمیر کے عظیم سپوت محسن کمال جن کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،جبکہ آزادکشمیر
پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے اُن کی خدمات سنہری حرفوں میں لکھی جائیں گی ۔یاد رہے محسن کمال نے اپنے گھر میں قرنطینہ کررکھا تھے۔دریں اثنا ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.94 فیصد ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق میر پور میں مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 22 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ این سی اوسی کے مطابق کراچی 17.39 فیصد پہلے اور پشاور 16.02 فیصد شرح کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ،راولپنڈی میں مثبت کیسز کی شرح 11.26 فیصد تک پہنچ گئی ،کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 17.39 فیصد ہوگئی ۔ این سی اوسی کے مطابق حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 12.36 فیصد ہوگئی۔ آزاد کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 10.83 فیصد ہوگئی، بلوچستان میں مثبت کیسز کی شرح 11.62 فیصد، گلگت میں 3.92 فیصد ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح 6.16 فیصد تک پہنچ گئی،خیبرپختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح 11.47 فیصد ہوگئی ۔ پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 4.02، سندھ میں 11.47 فیصد ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق گلگت میں مثبت کیسز کی شرح 2.68 فیصد ریکارڈ کی گئی ،ملک بھر میں کورونا کے 2436 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ،ملک بھر میں کورونا کے 327 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری