09:13 pm
 مریم نوازشریف ایک تقریر کرتی ہیں اور ترجمانوں کی شامت آجاتی ہے،  مریم اورنگزیب کا وزیراطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد ( اوصاف ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نوازشریف ایک تقریر کرتی ہیں اور ترجمانوں کی شامت آجاتی ہے، بے چارے صبح سے شام تک ہلکان ہوئے جارہے ہیں چیخیں، چلائیں، روئیں، پرچے کاٹیں، مقدمے بنائیں،
سلیکٹڈ اور ان کے ترجمانوں کی روانگی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نوازشریف نے ”بندہ ایماندار“ اور ”بندہ تعبیدار“ کا جوتعارف عوام کو کرایا ہے، ترجمانوں کی چیخیں اس کی سچائی کا ثبوت ہیںم”بندہ ایماندار“ اور ”بندہ تعبیدار“ کی عوام میں پزیرائی کا اندازہ حکومتی ترجمانوں کی تکلیف سے ہورہا ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ”بندہ ایماندار“ سے عمران صاحب جس طرح بے نقاب اور بے چین ہوئے ہیں، ترجمانوں کے ”جذباتی بیانات“ سے سمجھ آرہی ہے،سلیکٹڈ اور ترجمان ”بندہ تعبیدار“بنے رہیں لیکن عوام سلیکٹڈ کو مسترد کرنے کا فیصلہ سنا چکے ہیںہمارا سر اللہ تعالی کے سامنے جھکتا ہے اور تعبیداری صرف عوام کی کرنی ہے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ