10:35 pm
امریکہ نے پاکستان کے چار شہروں میں آلات نصب کر دیئے، ان سے کیاکاملےگا؟،پاکستانیوں کیلئے تہلکہ خیز

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر سال 50 لاکھ سے زائد افراد آلودگی سے مہلک بیماریوں میں مبتلا ہوکروقت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں، اسی حوالے سے امریکی حکومت نے پاکستان کے چار بڑے شہروں میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کیے ہیں۔دنیا میں بڑھتی آلودگی کے سبب اپنے اردگرد کی آب و ہوا کو جاننا اب وہ معاملہ نہیں رہا جسے نظرانداز کیا جاسکے۔ امریکی حکومت نے اسی لیے دنیا کے 70 ممالک کی طرح کراچی سمیت پاکستان کے چار بڑے شہروں
میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کیے ہیں۔یہ کوئی خفیہ ڈیٹا نہیں بلکہ زیف ائیر نامی اس ایپ کو ڈاون لوڈ کرکے ان کے براہ راست نتائج اسمارٹ فون میں دیکھے جاسکتے ہیں، ان معلومات کی مدد سے آپ ان اوقات میں باہر نکلنے سے اجتناب کرسکتے ہیں جب فضا میں آلودگی زیادہ ہو۔2020 میں بھی اگر آپ اس بات کو سنجیدہ نہیں لے رہے تو ایک بار ماہرین کی رائے جان لیجیے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر اور دریاؤں میں سیوریج کا پانی ٹریٹمنٹ کے بغیر شامل کرنا، کچرے اور فصلوں کی باقیات کو جلانے اور لاکھوں گاڑیوں کے باعث پیدا ہونے والا دھواں اور 24 گھنٹے اُڑنے والی دھول مٹی یہ سب انسانی صحت کو کن کن پہلوؤں سے برباد کرتے ہیں۔تحقیق کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے بڑے شہر نومبر سے فروری تک آلودگی کی لپیٹ میں ہوتے ہیں، دن کے چوبیس گھنٹے میں صبح اور شام کی فضا خاص طور پر آلودہ ہوتی ہے، اور اس کی وجہ ہے ان اوقات میں ٹریفک کا اِژدہام، جو کہ فضاء کو آلودہ کرنے کا باعث بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 