09:55 am
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کوہوگا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو ہوگا،کابینہ 13 دسمبر کے پی ڈی ایم جلسے سے نمٹنے کی حکمت عملی کا جائزہ لے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ اجلاس میں شہید ذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کیلئےڈینٹسٹری کوٹے کی منظوری دی جائے گی،وفاقی کابینہ ہاوس بلڈنگ فنانس کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دے گی،اجلاس میں ممنوعہ بور کے اسلحہ و بارود درآمد کرنےکی پالیسی میں نرمی کا جائزہ لیا جائے گاجبکہ
 
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کےایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی،اس کے علاوہ کابینہ پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ فیڈرل کورٹس کمپلیکس کراچی تعمیر کرنے کی منظوری دے گی جبکہ پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی جائے گی،پیسکو اور کیسکو کے نئے بورڈز کی کابینہ میں منظوری دی جائے گی،فیسکو، حیسکو، آئیسکو، لیسکو کے نئے بورڈز کی منظوری دی جائے گی جبکہ کابینہ 6 بجلی سپلائی کمپنیز کے بورڈ کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے گی،فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات سےمتعلق قومی پالیسی تیار کی جائے گی۔کابینہ 13 دسمبر کے پی ڈی ایم جلسے سے نمٹنے کی حکمت عملی کا جائزہ لے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 