09:57 am
 پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ شہرکی ترقی وخوشحالی پر خود کش حملے کےمترادف ہوگا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ شہرکی ترقی وخوشحالی پر خود کش حملے کےمترادف ہوگا۔ پیر کی صبح نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لاہورجلسہ شہرکی ترقی وخوشحالی پر خود کش حملے کےمترادف ہوگا جبکہ انتظامیہ،جلسہ منتظمین سے مذاکرات میں مصروف ہے ،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ

حکومت جلسےکو طاقت سےنہیں روکےگی،قانون کو استعمال میں لائے گی اور اگرقانون کی خلاف ورزی ہوگی تو قانون کی عملداری یقینی بنائی جائےگی ۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ مینار پاکستان میں توہین عدالت اور خلاف قانون بھی ہے۔ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ ٹائلز توڑنےسےپیغام تھا برائیلرمرغیاں دیسی غذائیں کھانےوالوں کامقابلہ نہیں کرسکتیں،کراٹے کامظاہرہ برائیلر مرغیوں کےلئے تھا ۔انہوں نے بتایا کہ کراٹے کامظاہرہ زندگی میں پہلی بار کیا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ