10:03 am
لاہور میں دھند کا راج، 6 پروازیں منسوخ، 9 تاخیر کا شکار

لاہور(روزنامہ اوصاف)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ایئرپورٹ پر دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردیں جبکہ 9 تاخیر کا شکار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج شروع ہوجاتا ہے جس کے باعث پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوتا ہے۔
 
لایئرپورٹ پر دھند کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار ہیں، قومی ایئرلائن کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306، اور لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے307 منسوخ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ حکام کی جانب سے دبئی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز 416 جبکہ نجی ایئرلائن کی کراچی جانے والی پرواز 521 بھی منسوخ کردی گئی۔نجی ایئرلائن کی کراچی سے آنے والی پرواز 520، نجی ایئرلائن کی دبئی سے آنے والی پرواز 417 بھی منسوخ ہوگئی جبکہ غیر ملکی ایئر لائنز کی 9 پروازوں کی آمد اور روانگی میں بھی تاخیر سے ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ