10:21 am
وزارت داخلہ کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ملیشیا کیخلاف صوبائی حکومتوں کو کارروائی کی ہدایت

اسلا م آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزارت داخلہ نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ملیشیا کے خلاف صوبائی حکومتوں کو کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے اپنی ملیشیا بنا رکھی ہیں ،وزارت داخلہ نے قانون کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کردی،وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ مختلف جماعتوں کے ملیشیا مسلح افواج جیسی وردی اوررینکس لگاتے ہیں
 
،ملیشیا بنانا آئین کے آرٹیکل 256 اور نیشنل ایکشن پلان کے تیسرے نکتہ کی خلاف ورزی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو سیکورٹی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے،اس معاملے سے ملک کا دنیامیں منفی تاثر ابھرے گا،ایسی تنظیمیں غلط مثال قائم کررہی ہیں۔ وزارت داخلہ کامراسلہ میں کہنا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں فوری اس بات کانوٹس لیں ،صوبائی حکومتیں اس کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کریں ،وفاقی حکومت معاملے میں ہر طرح کی مدد کیلئے تیار ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔