10:40 am
 بلین ٹری سونامی منصوبے میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا، آڈیٹر جنرل

پشاور(روزنامہ اوصاف) بلین ٹری سونامی منصوبے میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا، آڈیٹر جنرل نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 14 ارب روپے کا منصوبہ 19 ارب روپے میں مکمل کیا گیا، 1468 کلوزر میں سے 516 کو بند کرنے سے خزانے کو 10 کروڑ 84 لاکھ روپے کا نقصان ہوا
 
، پرائیویٹ نرسری سے 9 روپے کا پودا 16.63 روپے میں خریدا گیا۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مہنگے پودے خریدنے سے قومی خزانے کو 29 کروڑ 92 لاکھ روپے کا ٹیکہ لگا، پی سی ون میں تبدیلی کر کے 4 سالہ منصوبہ 6 سال میں مکمل کیا گیا، پودوں کی تعداد پوری کرنے کے لئے مقررہ 10 فیصد کی بجائے 44 فیصد سفیدے کے پودے لگائے گئے، منصوبہ کے فیز 2 کے لئے کسی قسم کی کوئی فزیبلٹی رپورٹ تیار نہیں کی گئی، منصوبہ کے لئے تقسیم کئے گئے بیچوں کی کسی قسم کی سرٹیفی کیشن نہیں کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔