11:10 am
چلو اندر بڑے آئے جلسہ کرنےوالے۔۔ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کیلئے حکومت نے بڑا یکشن لےلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں جلسہ کرنے پر مسلم لیگ ن کے 18 مرکزی قائدین سمیت 500 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ شیرا کوٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان میں ایاز صادق، جاوید لطیف، خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود، عطا تارڑ، مہر اشتیاق، مہر شبیر ہیرو، شہباز غوث اور ملک آصف اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنوں کے خلاف درج کیے گئے مقدمے میں کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی، حکومت کے خلاف
لوگوں کو اکسانے، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ اور 16 ایم پی او کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک مقدمے میں نامزد کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے مینار پاکستان پر 13 دسمبر کو ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کی غرض سے 4 دسمبر کو گلشن راوی میں جلسہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 