11:12 am
منگنی ہوتے ہیں خیالات بھی بدل گئے، بختاور بھٹو نے اپنی کُل کائنات کسے قرار دیا؟جانیے تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)حال ہی میں منگنی کرنے والی سابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے والد کو اپنی کُل کائنات قرار دے دیا۔اس حوالے سے بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کے دوران لی گئی تھی جبکہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف زرداری کے ہاتھ میں اُن کی صاحبزادی اور داماد محمود چوہدری کی منگنی کی
انگوٹھیاں ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں آصف زرداری نے پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ وہ اپنی صاحبزادی کے اس خاص دن پر بےحد خوش نظر آرہے ہیں۔بختاور بھٹو نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے والد میری کُل کائنات ہیں۔‘اُنہوں نے اپنے والد کی تندرستی سے بھرپور زندگی کے لیے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اچھی صحت عطا کرے۔‘بختاور بھٹو نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر باپ بیٹی
کے خوبصورت رشتے کو بیان کرتی یہ پوسٹ شیئر کی ہے جس پر اب تک 20 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 