11:21 am
فیصل مسجد اسلام آباد کو بند کر دیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر نے نظام زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر پاکستان میں عوامی مقامات بند ہو نا شروع ہو گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان کے چند روز قبل کے بیانات کے بر عکس پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران پہلی مسجد ’’ فیصل مسجد اسلام آباد ‘‘ کا اندرونی ہال بھی بند کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ‏ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فیصل مسجد کے
اندرونی ہال کو کچھ عرصہ کے لئے انتظامات کے لئے بند کر کے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ مسجد کے اندرونی ہال میں باجماعت نماز ادا نہیں کی جاسکے گی۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ نماز جمعہ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیے جانے کے باعث یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ۔کہا گیا ہے کہ انتظامات کے بعد ہال کو کھول دیا جائے گا جبکہ صحن میں باجماعت نماز وقت کے مطابق جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 