12:14 pm
پی ڈی ایم کا اصل ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ اندازی ہے : عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کےسفر میں رخنہ ڈالناہےمگر رسوائی ان عناصرکا مقدرہے،پاکستان کے عوام ترقی چاہتےہیں، افراتفری نہیں۔پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں لاہور کی ترقی، سہولتیں دینےسے متعلق کئےگئے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر منتخب نمائندوں نے شہریوں کے مسائل کےحل کے لئےمختلف تجاویز وزیراعلیٰ
کو پیش کیں۔اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لاہور کےلئے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبےشروع کررہے ہیں، منتخب نمائندوں کی مشاورت سے عوامی مسائل حل کرینگے اور شہریوں کے مسائل حل کرنےکےلئےہر ضروری اقدام اٹھائینگے، اور لاہور کے شہریوں کو ان کا حق دے کر رہیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کےسفر میں رخنہ ڈالناہے، عوام ترقی چاہتےہیں، افراتفری نہیں،
بدقسمتی سے اپوزیشن کا ٹولہ ملکی مفادات کو فراموش کرچکا ہے۔سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ زندہ دلان لاہور کو کرپٹ ٹولہ گمراہ نہیں کرسکتا، رسوائی ان عناصرکا مقدرہے، ہم منفی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سےدیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 