12:22 pm
وزیراعظم عمران خان نے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

12:22 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں70لاکھ افراد منشیات کے عادی بن چکے ہیں ،ہمیں کرپشن اورمنشیات کی روک تھام کیلئے مل کر کام کرنا ہے، ناجائز طریقے سےدولت کمانےوالوں کو معاشرے کاتسلیم کرنابدقسمتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعظم عمران خان نے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز پہنچے جہاںانہوں نے اے این ایف کی نئی تعمیرعمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کو اے این ایف حکام کی جانب سےمختلف آپریشنز اور ان سے متعلق امور پر بریفنگ دی ۔

 
وزیراعظم نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ افسوسناک ہے کہ ڈرگ آئس تعلیمی اداروں میں پھیل رہی ہے ،گھر میں ایک بھی منشیات کا عادی ہووہ گھر تباہ کردیتاہے،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منشیات،کرپشن کے پیسے سے کئی لوگ الیکشن بھی جیتے تھے،پاکستان میں ستر لاکھ افراد منشیات کےعادی بن چکے،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرپشن ،منشیات سے پیسابنانے کا نقصان معاشرے کوپہنچا ،منشیات سے پیسے بنانےوالوں کو پہلے برا نہیں سمجھاجاتا تھا،ہمیں نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے ،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منشیات ڈسپلن کومتاثر کرتی ہے ،کردار بدل دیتی ہے ،صرف پولیس سے جرائم کی جدو جہد نہیں کی جا سکتی ،منشیات یونیورسٹیز میں بھی پھیل چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ چاہتاہوں ڈرگ اور کرپشن کے خلاف معاشرہ مل کر لڑے اور ہمیں کرپشن اورمنشیات کی روک تھام کیلئے مل کر کام کرنا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ناجائز طریقے سےدولت کمانےوالوں کو معاشرے کاتسلیم کرنابدقسمتی ہے۔انہوں نے کہاکہ آنےوالی نسلوں کو مل کر منشیات سے بچانا ہے ،معاشرے کو مل کر منشیات کی لعنت کا مقابلہ کرنا ہے ،برائی کے خاتمے میں معاشرے کا اہم کردار ہوتاہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان