12:36 pm
پشاور بی آرٹی میں اربوں روپے کی کرپشن۔۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا پول کھل گیا، ہوشربا انکشافات

پشاور (نیو زڈیسک) پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19 ارب 77 کروڑ کی بےقاعدگیاں سامنے آگئیں، جس میں 2 ارب 77 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں جبکہ پراجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت میں17 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی پشاوربی آرٹی منصوبے سے متعلق جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبے میں اربوں روپے کی بےقاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔رپورٹ میں مجموعی طور پر2 ارب77 کروڑ47 لاکھ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
اسی طرح ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت 49 ارب روپے سے بڑھ کر66 ارب تک پہنچ گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت کئی اعلی افسروں نے1 کروڑ77 لاکھ روپے کی اضافی تنخواہیں بھی وصول کیں۔ مردان اور ایبٹ آباد میں پنک بسوں پر بی آرٹی کے17 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔پرانے تعمیراتی ملبے کے5 کروڑ کی ٹھیکیداروں سے وصولی نہیں ہوئی۔اسی طرح پی سی ون کے 143ملازمین سمیت مزید افراد کو عہدوں پر بھی نوازا گیا۔ مزید برآں تحریک انصاف کے بلین ٹری اور بی آر ٹی
منصوبوں میں ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے فنڈز کے ضیاع کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹس میں خیبرپختونخوا حکومت کے 2 میگا پراجیکٹس کی ناقص منصوبہ بندی اور فنڈز کے ضیاع کی نشاندہی ہوئی۔ بلین ٹری سونامی کا منصوبہ کے حوالے سے جنگلات کے تینوں زونز میں بڑی تعداد میں اعلان کردہ کلوعرز کو ڈی نوٹیفائی کردیاگیا کیونکہ پی ایم یو کی جانب سے فیلڈافسروں کو مناسب انداز میں کلوعرز کے انتظام اور ان کو ڈیل کرنے کے سلسلے میں رہنمائی ہی فراہم نہیں کی جاسکی جس کی وجہ سے یہ محکمہ جنگلات اور فیلڈافسروں کے مابین تنازعہ کی وجہ بنا رہے ہیں۔مذکورہ کلوعرز چونکہ اس منصوبہ کا 60 فیصد
حصہ پر مشتمل تھے اس لیے ان کی بندش سے منصوبہ پر سوالیہ نشانات لگ گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 