01:24 pm
تنخواہوں کی عدم ادائیگی :راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس ملازمین کا شدید احتجاج،صدراسٹیشن کا مرکزی داخلی دروازہ بندکردیا

راولپنڈی،اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)راولپنڈی اسلام آباد میں چلنے والی میٹروبس کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث احتجاج،راولپنڈی صدر اسٹیشن کا مرکزی داخلی راستہ بندکردیا۔تفصیلات کےمطابق میٹروبس راولپنڈی اسلام آباد کے ڈرائیورز سمیت دیگر عملے انتظامیہ کی جانب سے کئی ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں جس کے باعث ملازمین نے پیر کی صبح سے ہی احتجاج شروع کردیا اور راولپنڈی صدر اسٹیشن کا مرکزی داخلی درواز ہ بند کردیا جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا
 
۔ملازمین نے میٹروبس انتظامیہ کیخلاف سخت نعرے بازی کی اور تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ۔ملازمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں وہ اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر بھی اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں مگر اس کے باوجود کئی ماہ سے ہمیں تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی ۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت اعلیٰ حکام سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ملازمین کا کہناتھا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ان کے خاندان فاقوں پر مجبور ہوگئے ہیں اور ہمیں انتظامیہ نے احتجاج پر مجبور کردیا ہے لہذا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر ہماری تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے انتظامیہ کو ہدایات جاری کریں۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا