03:34 pm
خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ۔۔۔جاں بحق افراد کے لواحقین کے فی کس کتنے کتنے لاکھ روپے ملیں گے۔۔؟

پشاور(نیو زڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران بنگش نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد 7 افراد کو ابتدائی تحقیقات کے بعد معطل کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تفصیلی رپورٹ 5 دن میں آجائے گی جس میں ذمے داروں کا تعین اور ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔اس موقع پر
صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ حکومت نے جاں بحق افرادکے خاندانوں کو10،10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نےکہا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال خود مختار ہے اور بورڈ آف گورنر کے تحت کام کرتاہے، بورڈ آف گورنر حکومت کو جواب دہ ہے، ضروری ہے کہ بورڈ آف گورنرز ایکشن لیں۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں اسپتال کی خامیاں چھپانے کی کوشش نہیں کی گئی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرکچرل نقائص ہیں اور صوبے میں
ہیلتھ سسٹم پرفیکٹ نہیں۔تیمور سلیم نے کہا کہ گزشتہ رات آکسیجن کی کمی رات کو آئی جس کی بروقت نشاندہی نہیں ہوئی، ایسے واقعات ہوں گے تو ہمارے سرشرم سے جھکیں گے لیکن تنقید برداشت کرنے کے باوجود سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے کیونکہ ہیلتھ سسٹم مضبوط ہوگا تو جانیں بچیں گی، دنیا میں اسپتالوں کو چلانے کا یہ طریقہ نہیں ہے، اگر مطمئن نہ رہے تو حکومت ایم ٹی آئی کو ٹیک اوور کر سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی