03:49 pm
ن لیگ کے ارکان اسمبلی مستعفی ہونا شروع،نوازشریف کے حکم پر پہلا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن حکومت کو گرانے کیلئے انتہائی قدم اٹھانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہو گئ ہے نوازشریف کے حکم پرارکان پارلیمنٹ نے استعفے دینا شروع کردیئے ہیں مسلم لیگ ن کے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی 8 دسمبر تک استعفے پارٹی قیادت کو جمع کروا دیں گے۔ جبکہ حلقہ این اے 90 سے رکن قومی اسمبلی چودھری حامد حمید کی جانب سے پہلا تحریری استعفیٰ بھی سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب
سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن ثمر عباس نے چودھری حامد حمید کا تحریری استعفیٰ شئیر کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ارکان قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی 8 دسمبر تک اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کروا دیں گے۔پہلا استعفی حامد حمید کا سامنے آیا ہے۔ آج ہی مزید بہت سے استعفے آ جائیں گے۔دوسری جانب حامد حمید نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے نام لکھا اور کہا کہ گزارش ہے کہ میرے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف
کی ہدایت پر اور اس ملک و قوم کے بہترین مستقبل کے لیے یہ اب انتیائی ناگزیر ہو چکا ہے کہ اس نااہل اور نالائق وزیراعظم کو اب گھر جانا چاہئیے ۔میرے ملکی مسائل حل نہ ہونے پر بجلی، گیس ، ادویات، آٹا ، چینی ، دالیں ، پٹرول ، سبزیاں، پھل مہنگا کرنے پر ملک میں بے روزگاری بڑھانے پر ملک میں لاقانونیت بڑھانے پر، میڈیا پر پابندیاں لگانے پر ، اپوزیشن پر ناجائز مقدمات بنانے پر ، کشمیر کا سودا کرنے پر ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنت پر ، مرزائیوں کی بے جا حمایت کرنے پر ، علما کی تذکیل کرنے پر ، غریب کو غریب تر کرنے پر ، میں اور میری جماعت کی اعلیٰ قیادت یہ سمجھتی ہے کہ حکومت سیلیکٹڈ اور نا اہل ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی