04:41 pm
’’جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے ‘‘13دسمبر کو  لاہور جلسہ ! مریم نواز نے کارکنوں سے کیا عہد لیا ؟

اسلام آاباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور جلسہ نہیں روکوں گا ، لاہور والوں کو کرسیوں کی ضرورت نہیں ہے ،لاہور کے لوگوں کو خود جلسے کی دعوت دے رہی ہوں ۔ انشا ا للہ لاہور جلسہ بتا دے گا کہ سلیکٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ،  مریم نواز کا لاہور میں کارکنوں سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں لاہور جلسے میں شرکت کی دعوت دی اورکہا کہ آپ لاہور جلسے میں شرکت کریں 
اور اس سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ یقینی بنائیں ، انہوںنے کہا کہ کچھ بھی کر لیں یہ جلسہ نہیں رکے گا ، جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں کرسیاں نہیں دی جائیں گی لیکن حکومت خود بتائے کہ کیا ان جوشیلے کارکنوں کو کرسیوں کی ضرورت ہے ؟ مریم نواز نے کارکنوں سے لاہور جلسے میں شرکت کا حلف بھی لیا ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 