05:09 pm
آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن کی جانب سے 10 دسمبر کو ” تعلیم بحالی تحریک“ احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن کاشف مرزا کی جانب سے 10 دسمبر کو ” تعلیم بحالی تحریک“ کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فاق کا10جنوری تک سکولزبند کرناتعلیم دشمنی ہے جسے مسترد کرتے ہیںتدریس کاسلسلہ جاری رہےگااورتادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئیں تو لانگ مارچ کرینگے ۔انہوں نے کہا
کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے ثابت کیاکہ طلباء سکولزمیں مکمل محفوظ ہیںاور ایس او پیز پربھرپورعمل کر رہے ہیں،انہوں مزیدنےکہا کہ اقوام متحدہ ، یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کے مطابق کورونامیں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں کیونکہ بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہونگے ۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس، آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ ، وزراعلی اور گورنرز سے اپیل کی کہ ایس او پیز کےتحت تمام سکولز کھلےرکھے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری