05:52 pm
بختاور نے منگیتر کو پہنائی جانیوالی انگوٹھی کے پیچھے چھپا راز بتادیا

کراچی (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے منگیتر کو پہنائی جانے والی انگوٹھی کے پیچھے چھپا راز بتایا۔گزشتہ دنوں بختاور کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔منگنی کے دن بختاور نے خاکستری رنگ کی مغلیہ شال کے ہمراہ گلابی رنگ کا ڈیزائنر ندا ازور کا خوبصورت لباس زیب تن کیا تھا۔بختاور بھٹو نے اپنی منگنی کی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔
بعدازاں بختاور نے اپنی منگنی کی تقریب کی مختصر سی جھلکیاں بھی شیئر کی تھیں جس میں وہ اپنے والد کا ہاتھ تھامے نظر آرہی تھیں۔بختاور نے اب انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ محمود چوہدری کو انگوٹھی پہنا رہی ہیں۔انہوں نے تصویر کے کیپشن میں منگنی کی اس انگوٹھی کے پیچھے چھپی دلچسپ بات بھی بتائی۔بختاور نے بتایا کہ ’میری والدہ نے اپنے والد (ذولفقار بھٹو) کی شادی کی انگوٹھی کی کاپی بنوا کر میرے والد (آصف علی زرداری) کو پہنائی تھی اور اب میں نے اپنے
والد (آصف زرداری) کی انگوٹھی کی کاپی بنوا کر اپنے منگیتر محمود چوہدری کو پہنائی‘۔علاوہ ازیں بختاور بھٹو نے تمام تر لوگوں کی نیک خواہشات اور دعائیں دینے کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری