06:18 pm
باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے نے ملازمین کیلئے رضاکارنہ سکیم متعارف کروادی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے ملازمین کیلئے رضاکارنہ سکیم متعارف کروادی۔جس سے 58 سال سے کم عمر تمام مستقل ملازمین اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔رضاکارنہ سکیم، 18 سال سے زائد مدت ملازمت اور 18 سال سے کم مدت ملازمت والی کیٹیگری میں تقسیم کی گئی ہےسکیم وی ایس ایس کومپنسیشن، جمع شدہ چھٹیاں، گریجوٹی،
پراوڈنٹ فنڈ، میڈیکل اور 65 سال تک کی پینشن کی یک مشت ادائیگیوں پر مشتمل ہوگا۔ترجمان پی ائی اے کے مطابق دلچسپی رکھنے والے ملازمین درخواستیں 22 دسمبر تک خصوصی طور پر قائم ڈیسک پر وی ایس ایس کوآرڈینیٹرز کو جمع کرواسکیں گےسکیم سے استفادہ کرنے والے ملازمین 31 دسمبر 2020 تک پی آئی اے سے علیحدگی حاصل کرلیں گے جبکہ پیکج کے تحت یک مشت ادائیگی کا چیک 31 جنوری 2021 تک ادا کردئیے جائیں گے اس کیساتھ ساتھ سکیم کے ذریعے کثیر تعداد میں ملازمین باعزت اور فائدے مند طریقے سے اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کر پائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔