09:33 pm
13 دسمبر کا لاہور جلسہ بھی گزر جائے گا ،حکومتی اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،حاجی نورمحمد خان

13 دسمبر کا لاہور جلسہ بھی گزر جائے گا ،حکومتی اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،حاجی نورمحمد خان

09:33 pm


کوئٹہ: بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ 13 دسمبر کو پی ڈی ایم کے جلسے سے کوئی خطرہ نہیں ہے اپوزیشن پہلے بھی جلسے کرچکے ہے حکومتی اپنی آئینی مدت پوری کریگی اپوزیشن حکومت پردباؤ ڈالنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفوں کا شوشا چھوڑ رہی ہیں تو یہ شوق بھی پورا کرے لے لیکن پی ڈی ایم میں شامل بعض جماعتیں کبھی بھی پارلیمنٹ / اسمبلیوں سے مستعفی نہیں ہونگے اپوزیشن اپنے مفاد کے لیے انسانی جانوں سے کھیل رہی ہے ملک میں ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ ہے لہذا سیاسی قیادت کو عوام کا تحفظ کرنا چاہیے تھا،کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے، عوام سرکاری ایس او پیز پر سختی عمل درآمد کو یقینی بنائے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ کرونا کی کیسز میں روزبروز خطرناک حد اضافہ اور اموات بھی ہورہے ہیں عوام کو چاہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرکے کرونا کے وبائ کے پھیلاؤ کو رکنے میں حکومت کا ساتھ دے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اب ایک پیج پر نہیں ہے اور پی ڈی ایم شدید اندرونی اختلافات کاشکار ہے 
انہوں نے کہاکہ 13 دسمبر کا لاہور کا جلسہ بھی ملک کے گئے دیگر جلسوں کی طرح ناکام ہوگی 13 دسمبر کے لاہور کے جلسے سے ملک میں کوئی طوفان نہیں آنے والا ہے اس قبل بھی کئی احتجاجی جلسے، جلوس، دھرنے اور مارچ ہوچکے ہے لیکن حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے اور نہ ہی اپوزیشن کی جلسوں سے حکومت پر کوئی دباؤ آئے گا تاہم اپوزیشن کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ملک میں کرونا کی وبائ کی پھیلنے میں مزید اضافہ ہوگا طبی ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ اگر حکومت اور عوام نے کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیاگیا تو ملک میں کرونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہوگا انہوں نے کہاکہ اپوزیشن قیادت کو سنجیدہ کا مظاہرہ کرنا چاہے اور کرونا کی موجودہ سنگین صورتحال میں جلسے جلوسوں سے اجتناب کرنا چاہے انہوں نے کہاکہ احتجاجی ہرپاکستانی کا جمہوری حق ہے لیکن ملک میں کرونا کی موجود ہ سنگین صورتحال میں جلسے،جلوس کرنا انتہائی سنجیدہ عمل ہے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے بارہا کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے لیکن وہ این آر او کسی بھی صورت میں دینے کو تیار نہیں انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں ملک میں انتشار کے بجائے الیکشن2023 کاانتظار کرے

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟ جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟ مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی