09:53 pm
تابعدار خان کہتے ہیں لاہور جلسہ نہیں روکوں گا، انہیں پتا ہے جلسہ رُکے گا نہیں، مریم نواز کا شاہدرہ میں کارکنوں سے خطاب

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے 13 دسمبر جلسے کیلئے رابطہ مہم کے سلسلے میں جاتی امرا سے نکالی گئی ریلی، شاہدرہ  پہنچ گئی ہے، شاہدرہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ تابعدار خان کہتے ہیں لاہور جلسہ نہیں روکوں گا انہیں اب پتہ چل گیا ہے یہ جلسے رکے گا نہیں،لاہور نواز شریف کاتھا ،ہےاور رہےگانواز شریف تکلیفیں برداشت کرتا ہے لیکن بندہ تابعدار نہیں ہے
۔ انہوں نے کہا کہ 13 دسمبر کو لاہور فیصلہ دے گا، اُس دن آر ہوگا یا پار ہوگا جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا تابعدار خان کل ٹی وی پرکہہ رہا تھا میں لاہور کی جلسے کی اجازت دے دوں گا ،لاہوریوں کوجلسے کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے,تابعدار خان کہتا ہے جلسے کی اجازت ہے لیکن کرسیوں کی نہیں، جعلی حکومت سے کہتی ہو ںکیمرہ لگاکر دیکھے کرسیاں ہیں ؟ ۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت آٹاچینی ، بجلی اور گیس چور ہے ،ادویات کی قیمتیں 600 گنا بڑ گئی بیمار ہونا اب اسان نہیں ہے ۔جلسے اپنے لئے نہیں کرہی ،اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کیلئے نکلی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی