10:27 pm
شاہدرہ میں مریم نواز پر چھڑی سے وار، چھڑی مریم نواز کے سر پر لگی، مریم واپس چلی گئیں

لاہور ( مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے 13 دسمبر جلسے کیلئے رابطہ مہم کے سلسلے میں جاتی امرا سے نکالی گئی ریلی شاہدرہ  پہنچ گئی ہے، شاہدرہ میں کارکنان سے خطاب کے بعد کسی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر چھڑی سے وار کیا ۔ لکڑی مریم نواز کے سر پر لگی چھڑی لگنے کے بعد مریم نواز وہاں سے واپس چلی گئیں۔
 شاہدرہ میں مریم نواز نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تابعدار خان کہتے ہیں لاہور جلسہ نہیں روکوں گا انہیں اب پتہ چل گیا ہے یہ جلسے رکے گا نہیں،لاہور نواز شریف کاتھا ،ہےاور رہےگانواز شریف تکلیفیں برداشت کرتا ہے لیکن بندہ تابعدار نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 13 دسمبر کو لاہور فیصلہ دے گا، اُس دن آر ہوگا یا پار ہوگا جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا تابعدار خان کل ٹی وی پرکہہ رہا تھا میں لاہور کی جلسے کی اجازت دے دوں گا ،لاہوریوں کوجلسے کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے,تابعدار خان کہتا ہے جلسے کی اجازت ہے لیکن کرسیوں کی نہیں، جعلی حکومت سے کہتی ہو ںکیمرہ لگاکر دیکھے کرسیاں ہیں ؟ ۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت آٹاچینی ، بجلی اور گیس چور ہے ،ادویات کی قیمتیں 600 گنا بڑ گئی بیمار ہونا اب اسان نہیں ہے ۔جلسے اپنے لئے نہیں کرہی ،اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کیلئے نکلی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں