11:29 am
کروڑ نوکریوں کو وعدہ پورا ہونے کے قریب۔۔ کون سی فورس میں 2ہزارسے زائد بھرتیوں کی اجازت دیدی گئی، ٹیسٹ کب سے شروع ہوں گی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان نیوی میں 2 ہزار 236 نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بھرتیوں کیلئے فوری این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نیوی نے 2236 خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت مانگی تھی۔
ذرائع کے مطابق پاک نیوی میں گریڈ ایک سے 15 تک کا سویلین اسٹاف بھرتی کیا جائے گا جن میں سے 243 ہائیر فارمیشن سویلین اور 1993 لوئر فارمیشن سویلین اسٹاف بھرتی کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 6 ماہ کے اندر نئی بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی